download 1 61

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا سے مزید3مریض دم توڑ گئے

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے وار جاری،ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا اور چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے زیادہ

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد 80 ہے۔

انتہائی تشویشناک حالت میں داخل 16 ہمریض جن کو ICU میں رکھا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ مریضوں کو تمام تر سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہیں ،عوام سے درخواست ہے کہ ہجوم والی جگوں پر جانے سے پرہیز کریں ماسک استعمال لازمی کرے۔