Mobile

کاٹلنگ:موبائل فون کی دکان کےباہرسےلاکھوں مالیت کےموبائل فونزچوری

ویب ڈیسک(کاٹلنگ) کٹلنگ میں دن دہاڑے چوری کی بڑی واردات پیش آئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق موبائلز ڈیلر کی کھڑی گاڑی سےلاکھوں روپے کے موبائلز فون چور لیکر فرار ہوگیا ہے پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا
مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور

متاثرہ دوکاندار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چورموبائلز ڈیلرکی کھڑی گاڑی سےلاکھوں روپے مالیت کےموبائلزکےدو شاپرز چرا کر رفوچکرہوگیا۔