Coronavirus KPK 1 1

بنوں:لاک ڈاون کےمثبت اثرات،مریضوں کی شرح 8 فیصدرہ گئی

ویب ڈیسک (بنوں)بنوں میں سپیشل لاک ڈاون کا دوسراروزہےعوام کی طرف سےانتظامیہ کیساتھ تعاون کیاجارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی جاری، مزید 13 ہزار 567 لوٹ گئے

دکانیں بنداورکاروباری مراکزبند ہیں،دکانداروں کاکہنا ہےکہ وہ خود تو احتیاطی تدابیرپرعمل کررہےہیں۔

تفصیلات کے مطابق بنوں میں لاک ڈاون کے مثبت اثرات دیکھنےکوملےہیں مریضوں کی شرح 8 فیصد رہ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، گھریلو حالات سے تنگ آکر بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی