nimages 15571

بونیر:رکشہ الٹنےسےخاتون سمیت 3 افرادزخمی

ویب ڈیسک(بونیر)بونیرچینہ ڈھیری میں رکشہ الٹنےسےخاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف

ذرائع کےمطابق حادثہ رکشےکی بریک فیل ہونےکےباعث پیش آیا۔ تینوں زخمیوں کوریسکیو 1122 ایمبولینس میں ابتدائی طبی امدادکےبعدہسپتال منتقل کردیا یا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ