55555 10

کوروناوائرس:پشاورکے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرچل بسے

ویب ڈیسک(پشاور)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسسلام کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے ،اے سی45دنوں سے حیات آباد میڈیکل کمپلیس میں زیرعلاج تھے۔

ذرائع کے مطابق شمس الا اسلام گذشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں وینٹی لیٹرپرتھے،نمازہ جنازہ آبائی علاقے مالاکنڈ درگئی میں اداکیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدنوں کو مبارکباد

سرکاری زرائع کا کہنا ہے کہ شمس الاسلام پی ایم ایس کے آفسر تھے، اس سے قبل پاک افغان بارڈرتورخم پرڈیوٹی پرتھے،پاک افغان بارڈتورخم پر کوروناکی پہلی لہر کےدوران بہترین خدمات سرانجام دینے پر وزیراعلی نے بہترین افسر ڈکلیر کیاتھا۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے