E4kXcLEXIAIjScb

افغان طالبان نے تاجکستان سے متصل تمام سرحدی علاقوں پرقبضہ کر لیا

ویب ڈیسک: افغان طالبان کے خوفناک حملے، تاجکستان سے متصل تمام سرحدی علاقوں پرقبضہ ،افغان فوج پسپا!

مزید پڑھیں:  حکومتی پابندیوں پر بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج، شاہراہیں بند

تفصیلات کے مطابق طالبان نے شیر خان بندر کراسنگ پر قبضہ کرنے کے لیے ایک بڑا حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پسپا ہوگئے اور اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے.

مزید پڑھیں:  کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، خیبرپختونخوا اپنی پائی پائی وصول کریگا، مزمل اسلم