Accident 6

دیربالا:دو گاڑیوں میں تصادم ،12افراد زخمی

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر بالاشرینگل کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق شرینگل میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں خواتین سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے
دیر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے ساتھ صوبہ بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی