boy drown

نہرمیں نہاتےہوئے21 سالہ نوجوان ڈوب کرجاں بحق

ویب ڈیسک (تخت بھائی)پشاورگلبہارسے تخت بھائی اپنے رشتہ داروں کے ہاں آئے ہوئے 21 سالہ نوجوان نعمت اللہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے غوطہ خور ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ کئی گھنٹے تلاش کرنے کے بعد اس کی نعشش پانی سے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی منتقل کردی گئی ۔

مزید پڑھیں:  مردان میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ:3افراد جاں بحق،1زخمی
مزید پڑھیں:  نو شہرہ، سانحہ 9 مئی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد، پاک فوج کے حق میں نعرے

ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم کے ساتھ مقامی لوگوں نے بھی نعش کو تلاش کرنے میں ساتھ دیا۔