Talib ilam lapta 1

لوئر کرم سدہ سے 13سالہ ارشد خان لاپتہ ہو گیا

ویب ڈیسک (پاراچنار ) لوئر کرم سدہ سے 13 سالہ طالب علم لاپتہ ہوگیا ۔ اہل خانہ سدہ کے مطابق طالب علم ارشد خان 24 جولائی دوپہر سے لاپتہ ہے طالب علم محمد ارشد ولد مالک جان کا تعلق سینٹرل کرم ڈوگر سے ہے ۔طالب علم گمشدگی کے بعد اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، گھریلو حالات سے تنگ آکر بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی