swat NADRA office

سوات: نادرہ آفس میں شناختی کارڈ بنانے والے مشکلات سے دو چار

ویب ڈیسک (سوات): مینگورہ نادرہ آفس میں شناختی کارڈ بنانے والے مشکلات سے دو چار، شناختی کارڈ آفس کے سامنے مرد اور خواتین کا رش، شناختی کارڈ بنانے والوں کے لئے کسی قسم کی سہولیات موجود نہیں۔

مزید پڑھیں:  جمرود :دریائے کابل سے 9سالہ بچے کی لاش برآمد

ڈائیریکٹر شناختی کارڈ آفس کے مطابق علاقے کے معزز خواتین شاہراہِ عام پر شناختی کارڈ کے حصول کے لئے انتظار پر مجبور، ضلع بھر کے لوگوں نے مینگورہ آفس کا رخ کیا ہے، سائلین کے لئے پانی اور بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے، دس سال قبل قائم ہونے والے نادرا آفس موجودہ آبادی کے لئے ناکافی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی لانے پر غور