swabi killings

صوابی میں کوٹھا میں مستورات کے تنازعے پر سسر اور بہنوئی کی فائرنگ۔ داماد اور اس کا والد جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): کوٹھا میں مستورات کے تنازعے پر سسر اور بہنوئی کی فائرنگ، داماد اور اس کا والد جاں بحق، لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ مستورات کے تنازعے پر کی گئی۔

مزید پڑھیں:  6لاکھ ٹن گندم درآمد کرکے ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا،بیرسٹر سیف