raksha Hadsa

دیر بالا : گولیال میں رکشہ حادثے کا شکار ، 4افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیر بالا)گوگیال میں رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا ۔حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو فوری طور واڑئہسپتال پہنچایا گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باھر بتائی جارہی ھے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان