katlang Rikshaw accident

کاٹلنگ کے علاقے چیچاڑ فرش کے مقام پر ٹریفک حادثہ۔ 5 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): کاٹلنگ کے علاقے چیچاڑ فرش کے مقام پر ٹریفک حادثہ، حادثے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی، ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال کاٹلنگ منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان