Significant development in Noor Muqadam case-Police arrest employee

نورمقدم کیس میں اہم پیشرفت،پولیس نےملازم کوگرفتارکرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں پولیس نے ملازم کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملازم امجد نور مقدم قتل کے روز تھراپی سینٹر سے آنے والی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچا تھا، ملازم امجد کو واقع کے روز ملزم ظاہر جعفر نے زخمی کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پینشن پر ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے، راجہ پرویز اشرف
مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں بارے ‏سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اس ضمن میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملازم امجد کو تفتیش میں شامل کرنے کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔