Moazzam jan ansari

آئی جی خیبرپختونخوا نے سرکاری گاڑیوں اور اہلکاروں کے ناجائز استعمال کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک (پشاور): ایڈیشنل اے آئی جی کا سرکاری گاڑیوں اور اہلکاروں کا ناجائز استعمال، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے نوٹس لے لیا، خط کے مطابق ایڈیشنل اے آئی جی جان محمد نے 6 گاڑیوں اور 25 سرکاری اہلکاروں کو اختیارات سے تجاوز کر کے استعمال کیا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ لیا، متعلقہ افسر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت.

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان