Gul Agha Finance Minister, Mullah Shirin appointed Governor of Kabul, sources

گل آغا وزیرخزانہ،ملاشیرین کابل کے گورنر مقرر،ذرائع

ویب ڈیسک (کابل)الجزیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں کنٹرول کے ایک ہفتے بعد طالبان نے مختلف وزارتوں اور عہدوں پر تقرریاں شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد پر قبضے کی سوچ ترک کرنی ہوگی، خواجہ سعد رفیق

ٹی وی کے مطابق ان تازہ تعینات یوںمین سخا اللہ کو سربراہ تعلیم وتربیت ، عبدالباقی کو سربراہ اعلی تعلیم ، صدر ابراہیم کو وزیر داخلہ ، گل آغا کو وزیر خزانہ ، ملا شیرین کو کابل کا گورنر ، حمد اللہ نعمانی کو کابل کا میئر اور نجیب اللہ کو انٹیلی جنس چیف مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ مانگ رہے ہیں، زاہد خان