chitral Accident

چترال میں گاڑی کھائی میں جا گری ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (چترال) چترال کے عشریت کے مقام پرمزدا گاڑی کھائی میں جاگری ۔گاڑی میں سوار ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق ہو گئے ۔گاڑی تیمرگرہ سے چترال جارہی تھی۔

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی