کرس گیل

کرس گیل نے امبروز کو کھری کھری سنا دیں

ویب ڈیسک :کرس گیل نے خود پر تنقید کرنے والے سابق بولنگ اسٹار کرٹلی امبروز کو کھری کھری سنا دیں۔

گیل نے کہاکہ جب میں کیریبیئن ٹیم میں آیا تو کرٹلی امبروز کی بہت عزت کرتا تھا مگر اب لگتا ہے کہ وہ صرف توجہ چاہتے ہیں، ان کو جو توجہ چاہیے وہ میں انھیں دے رہا ہوں۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی20ورلڈکپ 2024کے شیڈول کا اعلان

میرے دل میں اب ان کے لئے کوئی عزت باقی نہیں رہی، میرے لیے وہ ختم ہوچکے ہیں۔کرٹلی امبروز نے کہا تھا کہ گیل ورلڈ کپ میچز کے دوران پلیئنگ الیون میں آٹومیٹک انتخاب نہیں ہونا چاہیئں۔

مزید پڑھیں:  اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہراکر دوسری فتح حاصل کرلی