خرگوش کھانا حلال ہے 1 جنوری 202228 جنوری 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سوال: خرگوش کھانا حلال ہے یا نہیں؟جواب: خرگوش کھانا حلال ہے کیونکہ خرگوش نہ درندہ ہے اور نہ مردار کھانے والا ہے، اس لیے اس کے حلال ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔