پشاور نوجوانوں کی رقاصائوں سے زیادتی

پشاور میں 3 اوباش نوجوانوں کی 2 رقاصاوں سے اجتماعی زیادتی

پشاور سر بند میں 3 اوباش نوجوانوں نے 2 رقاصائوں سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،دونوں رقاصائیں ڈانس پارٹی کیلئے الحرم ٹاون گئیں تھیں ۔ پولیس کے مطابق پارٹی ختم ہونے کے بعد ملزمان نے یرغمال بناکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا ،ملزمان نے رات بھر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد رقاصائوں سے نقدی اور موبائیل فون چھین لئے۔

مزید پڑھیں:  پولیو خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نئے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے،علی امین گنڈا پور