وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پشاور

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے ہیں، وزیرِ اعظم پشاور میں اہم ملاقاتیں اور اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج ہری پور میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون کاسنگ بنیاد رکھیں گے، خصوصی زون ہری پورمیں پاک آسٹریا یونیورسٹی میں ڈیجیٹل سٹی منصوبے کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبائِی کابینہ اجلاس، قابل طلبا کو مفت تعلیم اور گندم خریداری کی منظوری

86 کنال اراضی پر ایک ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے خصوصی ٹیکنالوجی زون قائم کیا جائے گا۔