وزیر اعلیٰ معاون خصوصی

وزیر اعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی صاحبزادہ سعید احمد مستعفی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے انرجی اینڈ پاور صاحبزادہ سعید احمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

صاحبزادہ سعید احمد اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کیا جو قبول کرلیا گیا ۔ صاحبزادہ سعید احمد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین بھی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ سعید احمد نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا اچھا لگتا ہے ، اب حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی بہتری کیلئے مزید کام کروں گا ، اس لئے استعفیٰ دیا۔

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد