رمضان المبارک 3 اپریل کو

پاکستان مین یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان

پاکستان میں محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

پہلا روزہ 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی نہیں کریں گے: رانا ثنا اللہ

یہ بھی پڑھیے:سعودی عرب میں پہلا روزہ اور عیدالفطر کب ہوگی؟

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان کو نظر آنے کے واضح امکانات ہے، 2 اپریل کو مطلع صاف اور کہیں کہیں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی