2017636 464125178

لنڈیکوتل قرنطینہ سینٹر میں موجود 14افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

خیبر :لنڈی کوتل افغانستان سے آئے ہوئے لنڈی کوتل قرنطینیہ سینٹرز میں موجود مزید 14 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی .کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ٹوٹل تعداد37 ہوگئی .ڈی سی خیبر کے مطابق مریضوں کو لنڈی کوتل آئیسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا .

مزید پڑھیں:  پولیو خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نئے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے،علی امین گنڈا پور