ایم کیو ایم سے معاہدہ

مبارک ہو پاکستان ،ایم کیو ایم سے معاہدہ ہوگیا، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔

رات گئے بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے معاہدے سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی مذکورہ معاہدے کی توثیق کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں‌گرمی عروج پر، ہیٹ ویو کے ساتھ ہیٹ سٹروک کا خطرہ

انہوں نے مزید کہا کہ ہم انشاء اللّٰہ آج میڈیا کو پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک ماہ میں 29 دہشتگرد ہلاک