1580826056

بھارت انڈر 19 عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل

پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری

بھارت نے مطلوبہ ہدف35.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔