پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر عید الاضحی کی وجہ سے 8 تا 12 جولائی تک بند رہینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر عید الاضحی کی وجہ سے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک بند رہیں گے اور 13 جولائی بروز بدھ دوبارہ کھلیں گے۔

مزید پڑھیں:  پی ایس ایل 10:پلے آف میچزکیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز

تعطیلات کے دوران، اگر آپ کے سوالات پاکستان کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق ہیں، تو براہ کرم ٹیم میڈیا اور ڈیجیٹل کنٹینٹ مینیجر احسن افتخار ناگی سے واٹس ایپ نمبر 03040557586 92+ اور ahsan.nagi@pcb.com.pk پر رابطہ کریں۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، 3 پاکستانی امپائرز بھی پینل میں شامل

پی سی بی اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ سب کو عید کی مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہے۔