اشنا شاہ

اشنا شاہ نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا

اشنا شاہ خوبصورت، متحرک، باصلاحیت اور بے باک ادارہ ہیں۔ اداکارہ جانتی ہے کہ اپنے لیے کیسے بولنا ہے اور ساتھ ہی اپنی رائے کے لیے کیسے کھڑا ہونا ہے۔ اشنا شاہ  نے ہمیشہ ہر کردار کے ساتھ اپنی صلاحیت کو ثابت کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا

Ushna Shah Confirms She Is Not Single

اب اشنا شاہ کے  مداحوں کے لیے خوشخبری ہے اداکارہ نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے۔ اداکارہ جس شخص کی محبت میں گرفتار ہوئی ہیں وہ خوش قسمت آدمی پروفیشل گالفر حمزہ امین ہیں۔ وہ پیشہ ورانہ طور پر گالف کھیلتے ہیں اور وہ ایشیا پیسیفک گالف فیڈریشن کے چیئرمین تیمور حسن امین کے بیٹے بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا