images 9

ہری پور میں پیٹرول پمپوں نے پیٹرول کی سیل روک دی

ہری پور:پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کا خودساختہ بحران پیدا کردیا، جی ٹی روڈ کے تمام پیٹرول پمپوں پر لوگ پیٹرول کیلئے خوار ہونے لگے.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک