af1914b5 2c38 4b0b 8c73 b422f5c00887

لکی مروت سے سرکاری چوری شدہ گھی کاکنٹینر برآمد

لکی مروت: لکی مروت،ایک ہفتہ قبل پولیس کواطلاع ملی کہ ایک مشتبہ کنٹینر کھڑا ہے،جب پولیس پہنچی تو کنٹینر سے سرکاری چوری شدہ گھی اتارا جارہا تھا، پولیس نے سودابازی کیلئے مال کے اصل مالک سے رابطہ کیا،چوری شدہ گھی کے مالک نے سودابازی پر رضامندی ظاہر کردی،پولیس کو کنٹینر حوالے کیاگیا، جبکہ چوری شدہ مال گودام میں رکھا گیا.

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی
مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار

سرکاری چوری شدہ گھی کاکنٹینر پولیس نے چشمہ روڈپر جھاڑیوں میں چھپائے رکھا گیا ہے، پولیس سے سودابازی کے بعد چوری شدہ گھی کو کہیں اور منتقل کیا جائے گا.