Mushtaq Ghani

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آگیا

پشاور: اسپیکر مشتاق غنی خیبر پختونخوا اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آگیا.
اسپیکر مشتاق غنی کے مطابق دو ہفتے بعد دوبارہ ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے.

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :خوڑ میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق