نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقہ تحصیل پبی علی بیگ میں محکمہ ایریگیشن کی لاپروائی سے پل کے درمیان والا حصہ گرا ہوا ہے ،یہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے بیس ہزار آبادی پر مشتمل روزانہ لوگوں کا آنا جانا لگا ہوتا ہے محکمہ ایریگیشن نے ناقص میٹریل کی وجہ سے یہ پل کا آدھا حصہ گرائے ہوا ہے،
مقامی لوگوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا جس میں میٹریل ناقص استعمال ہوا ہے کہ حکومت سے یہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس کو فوری طور پر تعمیر کریں عوام بڑے سانحہ سے بچا سکتےہیں۔