Screen Shot 2020 06 26 at 7.24.22 PM

آرمی چیف نے پیٹ سی ٹی کا افتتاح،آرمی میڈیکل کور قوم کی خدمت جاری رکھے گی- آرمی چیف

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ س نے پیٹ سی ٹی کا افتتاح کردیا،ایڈجوٹنٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر نے آرمی چیف کا استقبال کیا.

مزید پڑھیں:  خالد لطیف نے خود استعفیٰ دیا،شیر افضل مروت کی وضاحت

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ نظام اے ایف آئی آرآئی راولپنڈی میں شروع کیا گیا،ادارہ عوام کو جدید اورمعیاری طبی سہولیات فراہم کررہا ہے،آرمی چیف نے ملک بھرمیں طبی عملے کی خدمات کو سراہا،آرمی میڈیکل کور قوم کی خدمت جاری رکھے گی،جدید ٹیکنالوجی سے کینسر کے مریضوں کے علاج میں سہولت ملے گی.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بارشوں سے گندم اور پھلوں کی پیداوار متاثر، حکومت سے اقدمات کا مطالبہ