0012

لکی مروت میں تاجہ زئی کے قریب ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

لکی مروت :لکی مروت میں ںتاجہ زئی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوئے، حادثہ موٹر کاراور مرغیوں کو لے جانے والی پک اپ کے درمیان پیش آیا ، لکی مروت، زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی