Water tap

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج واٹر بل 2020 کی منظوری متوقع

پشاور: خیبرپختونخوا میں پانی ذخائر کے تحفظ کے لیے قانون سازی ہوگی، کمیشن خیبرپختونخوا میں پانی ذخائر،تقسیم،کمرشل اور صنعتی استعمال کا جائزہ لے گا.

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی

بل کے مطابق ایکٹ کے تحت واٹرریزروائر ریگولیٹری اتھارٹی قائم ہوگی، اتھارٹی کسی ادارے یا فرد کے خلاف کارروائی کر سکے گی،اتھارٹی کو پانی تنازعات میں فیصلے کا اختیار حاصل ہوگا،اتھارٹی پانی کے ضیاع پرپاور کنکشن منقطع کرنے اور جرمانہ عائد کرسکے گی.

مزید پڑھیں:  سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار