مہمند : قبائلی ضلع مہمند میں حاصداروں کے تنخواہوں کے بندش کا مسلہ سنگین ہو گیا، اج صبح 8 بجے سے معروف تجارتی شاہراہ پشاور ٹو باجوڑ کو قومی مشران و عوام نے بند کر دیا ہیں, جس کی وجہ سے ہیڈکواٹر علنٸی کے سنکڑوں سرکاری ملازمین بھی پھنس چکے ہیں، جبکہ عام لوگوں کو بھی اس شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا ہیں،اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیکر مسلہ کو حل کر دیں۔تاکہ عام لوگ اس طرح مشکلات سے بچہ سکیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments