download 2 12

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 1جاں بحق

ویب ڈیسک( جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان تحصیل برمل لنڈی ڈوگ میں فائرنگ، 1شخص قتل
پولیس کے مطا بق وجہ قتل تاحال معلوم نہ ہوسکی، تحقیقات کررہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک