download 93

جشن آزادی کے حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کا خصوصی پیغام

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے کہا کہ سب پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ہوں،میں توقع رکھتا ہوں کہ ہم سب پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کرداد ادا کرتے رہینگے، خیبرپختونخوا کو ہم نے امن کا گہوارہ بنایا، آج اس دن ہم عہد کرتے ہیں کہ صوبے میں سیاحت کو انٹرنیشنل لیول پر متعارف کروائی نگے، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے سیاحت کے حوالے سے پہلے ہی کام شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کیخلاف اسلحے اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی