078d155d 798c 4285 8af3 643614fe5947

پشاور میں یوم آزادی کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا

ویب ڈسک (پشاور) : پشاورمیں یوم آزادی کی صبح کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوئی ، یوم آزادی پر شہر میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ہے، کرنل شیر خان سٹیڈیم میں پاک فوج کی جانب 21 توپوں کی سلامی ہوئی ہے، پاک فوج کے جوانوں کا نعرے تکبیر اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگایے گے۔

مزید پڑھیں:  پولیو خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نئے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے،علی امین گنڈا پور