7

باجوڑ،تحصیل سالازئی میں2بم دھماکے،پولیس اہلکار شہید،3زخمی

آج شام ضلع باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔یہ بھی پڑھیں

مزید پڑھیں:  رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی شرائط بتا دیں

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا گیا جہاں سے ایک زخمی کو بعد میں مزید علاج کیلئے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی خیبر پختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل، جواب طلب

اپنا تبصرہ بھیجیں