dead 1

ٹانک گاؤں میں پہاڑ سے 5 سالا بچے کی لاش برامد

ویب ڈیسک (ٹانک): ٹانک گاؤں عمر خان کے نذدیک پہاڑ سے 5 سالا بچے کی لاش برامد ہوئی، شاہد نامی بچہ ایک ہفتہ پہلے اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا، پولیس کے مطابق لاش کو ہسپتال منتقیل کردیا۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے ساتھ صوبہ بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی