450107 39556810

اداروں اور شخصیات کا احترام کرتے ہیں، ان کے نام لینے کی نوبت نہیں آنی چاہیئے تھی- مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے بات چیت ان کا کہنا تھا کہ ہم ملک کو ایک قوم کی طرح دیکھنا چاہتے ہیں، کی میڈیا سے بات چیت ان کا کہنا تھا کہ ملک کو حقیقی جمہوریت کی پٹری پر لانا ہے، ملکی سیاست میں اداروں کو مداخلت نہیں کرنی چاہیئے، آئین نے ہر ادارے کا دائرہ کار متعین کیا ہے، ہم ملک کو ایک قوم کی طرح دیکھنا چاہتے ہیں.

مزید پڑھیں:  انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ہم قومی وحدت دیکھنا چاہتے ہیں، ہم اداروں اور شخصیات کا احترام کرتے ہیں، اداروں، شخصیات کا نام لینے کی نوبت نہیں آنی چاہیئے تھی، چاہتے ہیں عوام موجودہ حکومت کو گھر بھیجے.

مزید پڑھیں:  پشاور، چوری گاڑی کے استعمال کے الزام پر ڈی ایس پی سی ٹی ڈی معطل