Bannu University Vice Chancellor Abid Ali Shah 1

وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پیر عابد علی شاہ نوکری سے فارغ

بنوں: وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پیر عابد علی شاہ فارغ کر دیئے گئے۔ متنازعہ ویڈیو سیکنڈل کے شرمناک فعل میں انکوائری کمیٹی نے ملوث قرار دے دیا۔ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر گورنر خیبر پختونخوا نے یونیورسٹی ایکٹ 2012 کے تحت ہٹا دیا۔ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد