2 19 1

اداکارہ منال کی مداحوں سے اپنےوالد کیلئےدعاؤں کی درخواست

ویب ڈیسک(کراچی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان نے ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا برائے مہربانی میرے والد کے لیے دعا کریں وہ شدید بیمار ہیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا

اداکارہ منال خان کی جانب سے فی الحال والد کی بیماری کے حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کی گئی لیکن مداحوں سے صرف دعاؤں کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا