صوبائی نگران وزراء

صوبائی نگران وزراء گاڑیوں کا پٹرول جیب سے ڈالنے لگے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں فنڈز کی بندش کی وجہ سے صوبائی وزیروں اور مشیروں کیلئے قانونی طور پر منظور شدہ اخراجات بھی محکموں کی جانب سے جاری نہیں کئے جا رہے ہیں جن میں سے زیادہ تر عہدیدار اپنی جیب مزید پڑھیں

مفت آٹے کا کوٹہ کم

مفت آٹے کا کوٹہ کم، رمضان کے بعد سکیم بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں تین روز ہ وقفے کے بعدمفت آٹاکی تقسیم کا سلسلہ بحال کردیاگیاہے تاہم مالی خسارے کے باعث مفت آٹاکی فراہمی میں نمایاں کمی کی گئی ہے پوائنٹس کی تعداد بھی کم کردی گئی ہے ۔ رمضان مزید پڑھیں

الیکٹرک بائیک

الیکٹرک بائیک اور رکشہ کیلئے5لاکھ تک بلاسودقرضہ سکیم منظور

ویب ڈیسک:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور ای رکشہ کے لیے بلا مزید پڑھیں

پختونخوا کی چینی نیلام

پنجاب کا پختونخوا کی چینی نیلام کرنے کااعلان،بحران شدید

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کو چینی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے بھکر میں روکے گئے ٹرالر کے ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے مزید پڑھیں

پشاور کے نواحی علاقہ خزانہ اعظم ٹائون میں کبوتر پالنے کے تنازعہ پر نوجوان نے اپنے ہی سگے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

خزانہ،کبوتر پالنے کے تنازعہ پرنوجوان بھائی کے ہاتھوں قتل

ویب ڈیسک:پشاور کے نواحی علاقہ خزانہ اعظم ٹائون میں کبوتر پالنے کے تنازعہ پر نوجوان نے اپنے ہی سگے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ مسماة حنا زوجہ ارشد سکنہ اعظم ٹائون سیوان مزید پڑھیں

سوات میں خون کی ہولی

سوات میں خون کی ہولی،ماں دوبیٹیوں اوربیٹے سمیت قتل

ویب ڈیسک:تھانہ سیدو شریف کی حدود میں مرغزار کے علاقہ سرباب کنڈو میں ایک شخص نے سسرال جاکر فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ، ساس، سالی اور سالے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سیف اللہ مزید پڑھیں

ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

گاڑیوں، موبائل فونز سمیت 350 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

ویب ڈیسک:1800سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت، مچھلی، فروٹ، سبزیوں،جوتوں،فرنیچرآئسکریم،کتے بلیوں کی خوراک،میوزیکل انسٹرومنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت نے حکم نہیں مانا،نتائج واضح ہیں،سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، گورنراسٹیٹ بینک ، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی توہین مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں ٹیسٹ

داخلہ کیلئے سرکاری سکولوں میں ٹیسٹ لینے کی شکایات

ویب ڈیسک:محکمہ ابتدائی تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولز میں داخلوں کیلئے جاری سلسلے میں شہری علاقوں میں قائم سکولوں میں گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ سے داخلہ کیلئے ٹیسٹ لینے کی شکایات ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور کیمروں کی تنصیب

سنٹرل جیل پشاور میں ویڈیو کیمروں کی تنصیب کاکام جاری

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کے مشیر جیل خانہ ہدایت اللہ آفریدی نے کہا کہ پشاور کے سنٹرل جیل میں ویڈیو کیمروں کی تنصیب پر کام جاری ہے جس سے موبائل فون اور ڈرگز کی فراہمی اور قیدیوں مزید پڑھیں

اعتکاف

پشاورسمیت ملک بھرمیں لاکھوں افراداعتکاف بیٹھ گئے

ویب ڈیسک:پشاورسمیت ملک بھرمیں لاکھوں افراداعتکاف بیٹھ گئے جس سے مساجد کی رونقیں دوبالا ہوگئی ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پشاورکے علاوہ دیگرشہروں میں بھی اعتکاف کیلئے لوگوں کاخصوصی ذوق دیکھاگیا۔ماہ مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت

ٹی ٹی پی سے نرمی کوسابق اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی،وزیردفاع

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنمائوں کی پاکستان میں دوبارہ آبادکاری عمران خان اور ان کی حکومت کی حکمت عملی تھی اور اس آبادکاری کو اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی مزید پڑھیں

ڈی این اے ٹیسٹ غیرقانونی

مرضی کے بغیرڈی این اے ٹیسٹ کراناغیرقانونی ہے،سپریم کورٹ

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

نوشہرہ جائیدادتنازعہ

نوشہرہ،جائیدادتنازعہ پرفائرنگ،3افرادجاں بحق،5زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ حکیم آباد میں جائیداد کے تنازعہ پر مسلح مخالفین کے درمیان خونین تصادم میں دو بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق اور 5افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دونوں گروپوں کی ایف آئی آرز درج کرکے مزید پڑھیں