الائی آٹا تقسیم

الائی،آٹا تقسیم میں کرپشن،عوام کااحتجاج،اے سی آفس پر حملہ

ویب ڈیسک: مفت آٹا کی تقسیم میں مبینہ کرپشن کیخلاف آلائی علاقہ کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ الائی کے رہائشی مشتعل افراد نے اے سی آلائی کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور پتھرائو کرکے اے سی مزید پڑھیں

وائس چانسلرپشاوریونیورسٹی

ہڑتال کرنے والوں کوتنخواہ نہیں ملے گی،وائس چانسلرپشاوریونیورسٹی

ویب ڈیسک: وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے مطابق نو ورک نو سیلری کی بنیاد پر جامعہ پشاور کے احتجاجی اساتذہ کی کوئی تنخواہ نہیں بنتی ، وہ کسی کی خواہش مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے کالے یا رنگین شیشوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی

کالے یا رنگین شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے کالے یا رنگین شیشوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی صوبہ بھر میں تمام کالے شیشوں والی گاڑیوں اور کالے شیشے لگانے والے مزید پڑھیں

کے ایم یو اورڈینٹل کالجز میں خصوصی طلبہ کیلئے مزید سیٹیں مختص

ویب ڈیسک:گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبہ کے معذور اور خصوصی بچوں کو میڈیکل کے شعبہ میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔گورنر نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کو میڈیکل اورڈینٹل کالجز میں معذور بچوں مزید پڑھیں

پولیس کوجدید آلات فراہم

حملوں سے بچائو کیلئے پولیس کوجدید آلات فراہم کیے جائیں،وزیراعلیٰ

ویب ڈیسک:نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبہ بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اسے بہتر مزید پڑھیں

افغان باشندوں کوجاری شناختی کارڈ

افغان باشندوں کوجاری ایک ہزار شناختی کارڈاور پاسپورٹ منسوخ

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کو جاری کردہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں جس کے تحت ایک ہزار سے زائد شناختی کارڈ زاورپاسپورٹس کو منسوخ کرنے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ کردیا گیا ہے سرکاری مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے بڑے ٹیکس دہندہ یونٹس کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم قرار دے دیا ہے۔

بڑے ٹیکس یونٹس کے معاملات کی اسلام آبادمنتقلی کالعدم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے بڑے ٹیکس دہندہ یونٹس کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ہائی کورٹ میں بڑے ٹیکس ادا کرنے والی صنعتوں کے ٹیکس معاملات پشاور ٹیکس آفس سے اسلام مزید پڑھیں

شہریوں کے حصے کاآٹا

نوسربازوں نے دھوکہ دہی سے ہزاروں شہریوں کے حصے کاآٹا لے لیا

ویب ڈیسک:آٹاکی تقسیم میں بد نظمی اورلوٹ مارکی شکایات کے بعد پشاور سمیت صوبہ کے مختلف اضلاع میں ایک نیاسکینڈل سامنے آگیاہے شہری اور مضافاتی علاقوں میں سینکڑوں شہریوں کا آٹا جعلسازوںنے دھوکہ دہی سے متعلقہ دکانوں سے وصول کر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپورگرفتار

علی امین گنڈاپورگرفتار،6گھنٹے احاطہ عدالت میں پناہ لئے رکھی

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین خان گنڈا پور کو ہائی کورٹ ڈیرہ بنچ کے باہر روڈ پر گرفتار کرلیا گیا ہے وفاقی وزیر دو بجے کے قریب حفاظتی ضمانت کیلئے ہائی کورٹ مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال کراچی

شوکت خانم ہسپتال کراچی رواںسال کھول دیا جائیگا،39ارب روپے درکار

ویب ڈیسک:شوکت خانم ہسپتال 28سالوں سے انسانیت کی خدمت کا مشن جار رکھے ہوئے ہے۔ شوکت خانم میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کراچی منصوبے کے مطابق سال 2023کے آخر میں کھل جائے گا۔ رواں مزید پڑھیں

جنونی ہندوئوں نے 110 سالہ تاریخی مدرسہ

بہار میں جنونی ہندوئوں نے 110 سالہ تاریخی مدرسہ جلا ڈالا

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن شیڈول جاری

سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمدشروع،پنجاب میں الیکشن شیڈول جاری

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے عدالتی حکم پرعملدرآمدکافیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں14مئی کوانتخابات کیلئے سپریم کورٹ کاتجویزکردہ شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کافیصلہ

مارشل لاء کے دن چلے گئے،سپریم کورٹ کافیصلہ نہ مانناتوہین عدالت ہے،عمران خان

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومتی وزرا اور رہنمائوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد حکومتی رہنمائوں کی دھمکیاں غیر آئینی ہیں، پاکستان سے مارشل لا کے دن چلے گئے مزید پڑھیں