جامعہ پشاور غیر یقینی صورتحال

جامعہ پشاورغیر یقینی صورتحال سے طالبات ہاسٹلز میں محصور

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی میں غیر یقینی صورت حال ایک طرف کئی روز سے تدریسی اور سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہے دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے موسم بہار کے تعطیلات نے ہاسٹلز میں مقیم طالبات کو مزید پریشانی مزید پڑھیں

گورنر کے خلاف درخواست دائر

گورنرکے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لئے تاریخ نہ دینے پر گورنرخیبر پختونخوا کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ توہین عدالت کی درخواست تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے رہنما جاں بحق

تاروجبہ میں تحریک لبیک کے مرکزی رہنماقاتلانہ حملہ میں جاں بحق

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقے تارو جبہ میں تحریک لبیک کے مرکزی رہنما میاں عزیز الحق کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ میاں ذاکر اللہ ایڈوکیٹ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے مزید پڑھیں

درسی کتب کابحران

درسی کتب کابحران،امسال بھی پوری کتابیں نہیں ملیں گی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے سکولوں میں نرسری کے تخلیقی آرٹس کی66فیصد کتابیں، کے جی کلاس کے تخلیقی آرٹس کی68فیصد اور آٹھویں کلاسز کیلئے عربی کی50فیصد درسی کتابیں دستیاب نہیں ہوں گی۔ نویں کلاس کیلئے پشتو کی مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابی مہم

پنجاب میں انتخابی مہم کیلئے پختونخواکے رہنمائوں کالاہورمیں پڑائو

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی انتخابات کی مہم میں خیبر پختونخوا نے بھی اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ پرویز خٹک، محمود خان، عمر ایوب خان، اعظم سواتی اور تیمور جھگڑا سمیت خیبر پختونخوا کی قیادت گزشتہ کئی روز سے لاہور میں مزید پڑھیں

مردم شماری ٹیموں پر حملے

ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری ٹیموں پر حملے دو پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: لکی مروت میں مردم شماری عملہ کے ساتھ سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار کو نامعلوم دہشت گردوں نے گولیاں مار دیں جس سے اہلکار موقع پر دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق شہید پولیس کانسٹیبل دل جان مزید پڑھیں

عمران خان لاہور ریلی

عمران کی سڑکوں پرواپسی،لاہورمیں ریلی

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیرآباد میںگولی لگنے کے بعد پہلی مرتبہ منظم طریقے سے سڑکوں پرواپسی کی ہے اورلاہور میں ایک بڑی ریلی کی قیادت کی اوراتوار کومینارپاکستان گرائونڈمیں جلسے کابھی اعلان کیا جبکہ دوسری طرف مزید پڑھیں

گلبرگ میں جعلی ادویات برآمد

گلبرگ میں مکان پر چھاپہ’60لاکھ مالیت کی جعلی ادویات برآمد

ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز پشاور کی ڈرگ کنٹرول ٹیم نے النور گلی، گلبرگ بالمقابل خیبر سپر مارکیٹ صدر کے علاقے میں واقع مکان پر چھاپہ مار مزید پڑھیں

پشاور گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون

پشاور میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون ’14گرفتار

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں محکمہ خوراک نے کوہاٹ روڈ جی ٹی روڈ اندرون گنج اندر شہر قصہ خوانی بازار صدر نوتھیاں اور یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی،کم وزن روٹی اورصفائی ناقص مزید پڑھیں

بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ

بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہوسکا’ شہریوں کو مشکلات

ویب ڈیسک: پشاورکے مختلف بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہوسکا، مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، دوسری جانب متعلقہ ادارے بھی تجاوزات ختم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

اسرائیل فوج

اسرائیل فوج کے ہاتھوں3 فلسطینی شہید ،7دن میں شہدا کی تعداد 13ہو گئی

ویب ڈیسک :مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے آج مزید 3 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کے بعد ایک ہفتے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب معاہدہ

ایران سے اچھی ہمسائیگی اور اور احترام کی بنیاد پر معاہد ہ طے پایا ،سعودی عرب

ویب ڈیسک:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایران کے ساتھ تعلقات بحالی کے معاہدے کو دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ قرار دے دیا۔عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے دارالحکومت مزید پڑھیں

ظل شاہ ہلاکت کیس

ظل شاہ ہلاکت کیس میں عمران خان،یاسمین راشدکی گرفتاری کافیصلہ

ویب ڈیسک :نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ لاہور میں مارے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد بھی گرفتار ہوں گی۔عامر میر مزید پڑھیں

بنوں پولیس بم وبلٹ پروف گاڑیاں

دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے ڈیرہ،بنوں پولیس کو بم وبلٹ پروف گاڑیاں فراہم

ویب ڈیسک:ضم اضلاع سمیت ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ریجنزمیں پولیس کو محفوظ کرنے اوردہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے جدید ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کی فراہمی کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے ،اس ضمن میں جدید اسلحہ کے بعد بم اور بلٹ مزید پڑھیں

رمضان سے قبل ہی ذخیرہ اندوز سرگرم’من پسند نرخ مقرر

ویب ڈیسک: پشاورمیں ناجائز منافع خوروں نے رمضان المبارک کا استقبال ذخیرہ اندوزی اور کساد بازاری سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے روزمرہ استعمال کی چیزوں کے نرخ میں من پسند اضافہ کرلیا ہے۔ چینی کا کاروبار کرنے مزید پڑھیں