بلدیاتی نمائندے بحال

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندے بحال ہوگئے،معطلی کااقدام کالعدم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی معطلی کااقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بحال کرنے کا حکم جاری کردیا ،عدالت نے قراردیا ہے کہ عوامی نمائندوں کو کس طرح معطل کیاجاسکتا ہے ؟ جسٹس روح مزید پڑھیں

عورت مارچ

جتنی تکلیف عورت مارچ سے ہوتی ہے اتنی عورتوں پرظلم سے کیوں نہیں ہوتی

ویب ڈیسک:دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بدھ کو عالمی یوم خواتین پر جوش طریقے سے منایا گیا اور تقریبا تمام بڑے شہروں میں اس دن کی مماثلت سے خصوصی تقاریب منعقد کی گئیں۔ اسلام آباد اورلاہور میں خواتین مزید پڑھیں

ایل آر ایچ ہڑتال

ایل آر ایچ میں کلاس فور کی ہڑتال اور احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک :لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں منگل کے روزبھی کلاس فورملازمین نے ہسپتال انتظامیہ اور ایم ٹی آئی ایکٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی اس موقع پر سینیٹر روبینہ خالدنے بھی مظاہرین سے خطاب کیااورانہیں پیپلزپارٹی کی مزید پڑھیں

نئے پاسپورٹ

شہریوں کو نئے پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر اور مشکلات کاسامنا

ویب ڈیسک: نئے پاسپورٹ کے درخواست گزاروں کو اس اہم سفری دستاویز کے حصول میں تاخیر کے ساتھ ساتھ ایک اور مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پاسپورٹ درخواستوں کی تعداد میں ہوشربا اضافے کے باعث مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ضمنی انتخابات

خیبرپختونخوامیں ضمنی انتخابات کے خلاف حکم امتناع برقرار

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں میں 16 اور 19 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے خلاف حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اور الیکشن کمیشن سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں پارٹی قیادت

عمران خیبرپختونخوامیں پارٹی قیادت کی کارکردگی سے خوش نہیں

ویب ڈیسک: چیئرمین عمران خان خیبر پختونخوا میں صوبائی قیادت کی کارکردگی پر ناراض ہوگئے اس سلسلے میں انہوں نے پارٹی کے عہدیداروں کو واٹس ایپ پیغام میں بتایا ہے کہ پارٹی کی سرگرمیوں میں قیادت کی بھر پور نمائندگی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کی کارکردگی

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر برہم

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم والے کیا کررہے ہیں؟ لنڈی کوتل کے سکول میں بچے زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ سکول کی مزید پڑھیں

بی آر ٹی پر تنقید

بی آر ٹی پر تنقید، چیف ایگزیکٹو ٹرانس پشاور مستعفی

ویب ڈیسک: پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پر مسلسل تنقید اور بڑی کرپشن کے الزامات کے بعد ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو فیاض خان نے استعفیٰ دیدیا انکا استعفیٰ کمپنی نے صوبائی حکومت کو ارسال کردیا ہے۔ نگران حکومت نے مزید پڑھیں

معاشی مسائل

صوبے کے مسائل تحریری طورپر وفاقی حکومت کیساتھ اٹھانے کافیصلہ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت منگل کو صوبے کے معاشی مسائل سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شرکاء کو وفاق سے جڑے صوبے کے معاشی مسائل بشمول نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی کیمپس قتل

گارڈزکے ہاتھوں دوسرے قتل نے کئی سوالات کھڑے کردیئے

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی کیمپس میں دو ہفتوں میں سکیورٹی گارڈز نے دو افراد کی جان لے لی کیمپس میں موجود سینکڑوں پولیس اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود دو افراد کے دن دیہاڑے قتل اور بعد ازاں قاتل کے آسانی مزید پڑھیں

ایل آر ایچ میں ہڑتال

ایل آر ایچ میں ہڑتال جاری، آج ریلی نکالی جائے گی

ویب ڈیسک:لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پیرکے روز کلاس فور ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ اور ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیاگیاجبکہ آج احتجاجی مظاہرہ اور صوبائی اسمبلی کے سامنے ریلی بھی نکالی جائے گی کلاس فور ملازمین کا یہ احتجاجی مزید پڑھیں

شادی میں خواجہ سرا

شبقدر،شادی میں خواجہ سراکی وجہ سے ایک شخص قتل

ویب ڈیسک :نحقی شبقدر میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعات کے مطابق موضع نحقی خرکی میں شادی کی تقریب میں مشہور خواجہ سرا ڈولفن کی محفل موسیقی کا پروگرام تھا۔پروگرام کے بعد فضل مولا مزید پڑھیں

لنڈی کوتل لشمینیا وبائی

لنڈی کوتل میں لشمینیا وبائی شکل اختیار کرگیا،360مریض رپورٹ

ویب ڈیسک:ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں لشمینیا مرض نے وبائی شکل اختیار کرلی ۔گزشتہ دو ماہ کے دوران لشمینیا سے متاثرہ 360مریض رپورٹ ہوئے ہسپتال ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان متاثرہ مریضوں میں زیادہ مزید پڑھیں

عورت مارچ

عورت مارچ کل ہوگا،پابندی کی درخواست گزار کو جرمانہ

ویب ڈیسک:سندھ ہائیکورٹ نے عورت مارچ کیخلاف درخواست ابتدائی دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔ ہائیکورٹ میں عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف دیا کہ 8مارچ کو ہونے والے عورت مزید پڑھیں