ضلعی انتظامیہ کے بجلی بل

میٹروپولیٹن گورنمنٹ کاضلعی انتظامیہ کے بجلی بل بھرنے سے انکار

ویب ڈیسک : کیپیٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ کے احاطہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 13کمروں میں مفت بجلی کے استعمال اور برقی آلات خراب کرنے پر اعتراض لگا دیا گیا ہے، کیپیٹل حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو اپنے لئے مزید پڑھیں

بیوروکریسی 47 افسران تبدیل

بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، 47 افسران کو تبدیل کردیا گیا

ویب ڈیسک : اسٹیبشلمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے گریڈ 17، 18اور 19کے 47 ملازمین کی تقرریوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ گریڈ 19کے ایڈیشنل سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو ڈائریکٹر چیف انسٹرکٹر صوبائی سروسز اکیڈمی تعینات کر مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آئی تو دستخط کروں گا، گورنر خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت نہیں آئے گی، اسمبلی تحلیل کی سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پشاور پولیو مہم شروع

سخت سیکورٹی میں پولیو مہم شروع،4ہزار اہلکار تعینات

ویب ڈیسک : پشاور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات میں پولیو مہم شروع کردی گئی ہے ، پولیس افسران نے مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کا جائزہ بھی لیا۔ پشاور میں پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے 4 ہزار مزید پڑھیں

سرکاری دفاتر میں خالی آسامیوں

قبائلی اضلاع کے سرکاری دفاتر میں 10 ہزار خالی آسامیوں کی نشاندہی

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 25انتظامی محکموں کی 9ہزار 924خالی آسامیوں کی نشاندہی کردی گئی ہے جبکہ قبائل میں دیگر اضلاع کے ملازمین کی تعداد 4ہزار 779ہے جبکہ متعلقہ ضلع کے ملازمین کی تعداد 36ہزار 758ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر

لاہور آج بھی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر، بیماریاں پھیلنے لگیں

ویب ڈیسک :دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر موجود ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 364 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ شہر میں سموگ کے باعث بچوں اور بڑوں میں نزلے، زکام، چیسٹ مزید پڑھیں

نیو پشاور ویلی

نیو پشاور ویلی کی چاردیواری سمیت 18منصوبوں کی منظوری

ویب ڈیسک : پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 16 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 18 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ متعلقہ اداروں کو فنڈز کی فراہمی سے قبل منصوبوں کی تکنیکی اور انتظامی منظوری حاصل کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی مزید پڑھیں

صحت کارڈ سہولت واپس

صحت کارڈ سہولت واپس لینے پر نجی ہسپتال مالکان سراپا احتجاج

ویب ڈیسک : صحت کارڈ کی سہولت واپس لینے والے صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتال مالکان نے اپنے حقوق کیلئے کے پی کے ہاسپیٹلز ایسوسی ایشن قائم کرتے ہوئے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور فیصلے کو جلد مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنی

سینی ٹیشن کمپنی کو ماہانہ بنیاد پر گرانٹ دی جائے گی

ویب ڈیسک : شدیدمالی بحران کے پیش نظر صوبائی حکومت نے سینی ٹیشن کمپنیوں کی گرانٹ ماہانہ بنیادوں پر جاری کرنا شروع کردی ماضی میں گرانٹ سہ ماہی اقساط میں جاری کی جاتی تھیں جبکہ اب ماہانہ ادائیگی کے باعث مزید پڑھیں

زائد المعیاد ویزوں پر مقیم غیرملکیوں

زائد المعیاد ویزوں پر مقیم غیرملکیوں کو واپسی کیلئے آخری موقع

ویب ڈیسک :وزارت داخلہ نے ملک میں زائدالمعیاد ویزوں کے باوجود قیام پذیر غیر ملکیوں کیلئے عام اور رعایت کا اعلان کرتے ہوئے قانونی ایگزیکٹ کا آخری موقع فراہم کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق فارنرز ایکٹ 1946 مزید پڑھیں

عمران خان کی غلطیاں

کمزورحکومت بنانے سے جنرل باجوہ کی توسیع تک عمران کی غلطیاں

ویب ڈیسک : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل ( ر) قمر جاوید باجوہ پرڈبل گیم کاالزام عائد کرتے ہوئے ان کی مدت ملازمت میں توسیع کو اپنی غلطی قراردیاہے۔ عمران خان اس سے قبل اپنے مزید پڑھیں

پولیس کوپولیوٹیموں کی سکیورٹی بڑھانے،ناگہانی حالات کیلئے تیاری کاحکم

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں شرپسندوں کیخلاف جاری کارروائیاں تیز کرنے اور امن وامان کو درپیش چیلنجز اورناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس افسران کوتیاررہنے کیساتھ ساتھ پولیو ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا بھی حکم دیدیا گیا، انسپکٹر مزید پڑھیں