خیبرپختونخوا ٹیچرز کی بھرتی

خیبرپختونخوا میں 23 ہزار ٹیچرز کی بھرتی شروع

ویب ڈیسک(پشاور) مختلف اضلاع کے سرکاری سکولز میں مختلف کیڈرکی23 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر کرنے کیلئے فہرستیں جاری کردی گئی ہیں مجوزہ بھرتی کے تحت 13ہزار 967 مرد انہ ٹیچرز اور12 ہزار339 لیڈی ٹیچرزکی بھرتی کی جائے گی مزید پڑھیں

سروس سٹیشنوں صاف پانی استعمال

سروس سٹیشنوں پر صاف پانی کے استعمال سے درجنوں ٹیوب ویل خشک

ویب ڈیسک :پانی کی زیر زمین سطح تیزی کے ساتھ نیچے گرنے کی پیش گوئی پر سپریم کورٹ کی جانب سے سروس سٹیشنوں میں صاف پانی کے استعمال کیلئے گائیڈ لائنز کے باوجود پشاور شہر میں سینکڑوں کی تعداد میں مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین آج پشاور میں احتجاج

سرکاری ملازمین کا آج پشاور میں احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک : آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈنیشن کونسل خیبر پختو نخوا نے اپنے مطالبات کیلئے آج احتجاج ریکارڈ کرنیکا کا اعلان کردیا ہے اس بات کا فیصلہ آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈنیشن کونسل خیبر پختونخوا کے چیئرمین اسلم خان ، ریاض مزید پڑھیں

کوہاٹ بچے سے زیادتی ملزم قید

کوہاٹ،بچے سے زیادتی کے ملزم کو 7 سال قید،10 لاکھ جرمانہ

ویب ڈیسک :ایڈیشنل سیشن جج چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کوہاٹ کی عدالت نے دو مختلف مقدمات میں ملوث دو ملزموں کو 17 سال قید اور لاکھوں روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تقریباً ایک سال قبل تھانہ درہ آدم خیل پولیس مزید پڑھیں

پینٹاگون کا آسٹریلیا گوام میں فوجی اڈے

پینٹاگون کا آسٹریلیا اور گوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں فوجی اڈے پرجنگی اور بمبار طیارے تعینات کئے جائیں گے۔ پینٹاگون کے سینئرافسرکا بیان میں کہا کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

دفاعی زمین تجارتی مقاصد کیلئے نہیں

دفاعی زمین تجارتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کی جاسکتی،چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔۔ اٹارنی جنرل کی استدعا پر عدالت نے رپورٹ واپس لینے کی اجازت دیدی۔ مزید پڑھیں

علی وزیر کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ، رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی. جس سلسلے میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت مزید پڑھیں

انتخابات مشینوں کے ذریعے

انتخابات مشینوں کے ذریعے نہ ہوئے تو الیکشن کمیشن کو فنڈ نہیں مل سکیں گے

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی کے بعد الیکشن کمیشن کے لیے اگلے تمام ضمنی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانا لازمی ہیں اور اگر الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر نہیں ہوتے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وزرا کو روک دیا

وزیراعظم نے وزرا ء کو بیرون ملک دوروں سے روک دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو درپیش مختلف چیلنجزکے پیش نظر وفاقی وزرا ء کو بیرون ملک دوروں سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و مزید پڑھیں

تبادلہ پالیسی بااثر عہدیدار محفوظ

تبادلہ پالیسی میں بااثر اور یونین عہدیدار ” محفوظ ” رہے

ویب ڈیسک(پشاور) سرکاری محکموں میں دوسالہ تعیناتی پالیسی کے تحت مقررہ مدت سے زائد وقت تک ایک ہی جگہ پر تعینات ملازمین کے تبادلوں میں بااثر اوریونینز سے وابستہ عہدیداروں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے جس کے خلاف مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی جلسہ ٹریفک نظام متاثر

پیپلزپارٹی جلسہ کے باعث شہر میں ٹریفک نظام بری طرح متاثر

ویب ڈیسک( پشاور) پشاور میں پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں سیکیورٹی کے پیش نظر گزشتہ روز پشاور کی کئی سڑکوں پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے جس کی وجہ سے ٹریفک جام کا شدید مسئلہ مزید پڑھیں

خسرہ ٹیکے سے انکار سکولز سیل

انسداد خسرہ ٹیکے لگانے سے انکار پر 8 سکولز سیل

ویب ڈیسک( پشاور) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے انسداد خسرہ و روبیلا مہم حفاظتی ٹیکے لگانے سے انکار پر پشاور میں 8سکولوں کو سیل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ نے شاہین مسلم ٹائون ، ورسک مزید پڑھیں

کارخانو مارکیٹ میں بجلی غائب

کارخانو مارکیٹ میں گزشتہ دس دن سے بجلی غائب

ویب ڈیسک( پشاور) کارخانومارکیٹ میں بجلی غائب ہونے کی وجہ سے دکانداروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ دکانداروں کے مطابق گزشتہ 10دنوں سے مارکیٹ میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد دکانیں تاریکی میں مزید پڑھیں